پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے واجبات ادا کر دیے
مجموعی طور پر 230 کھلاڑیوں اور 62 آفیشلز نے شرکت کی تھی جن کے تمام بقایا واجبات ادا کر دیے گئے ہیں