ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیموں کی واپسی میں تاخیر، آئی سی سی کا بیان جاری آئی سی سی نے کہا کہ کھلاڑیوں، آفیشلز اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت اولین ترجیح ہے