بابر اعظم کا کرکٹ سے آرام کا فیصلہ بابراعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں حصہ نہیں لیں گے، لاہور وائٹس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔