ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر؛ وزیراعظم کا قومی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان ورلڈ کپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت نے ہاکی کے شائقین میں جوش اور ولولہ پیدا کیا