سعودی عرب میں ایشین کپ 2028 تک ملتوی ہونے کا امکان واضح رہے کہ ایشین کپ 2027 کا آغاز 7 جنوری کو سعودی عرب کے شہروں ریاض، جدہ اور الخبر میں ہونا ہے