پاکستانی گالفر احمد ظفر حیات نے سنگاپور میں میدان مار لیا پاکستانی گالفر نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا