پاکستانی گیمر محمد زبیر نے ’ٹیکن 8‘ کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا محمد زبیر نے ٹیکن 8 کے فائنل میں جنوبی کورین حریف کو 5-0 سے شکست دی