ویمنز ایشیاکپ کا شیڈول جاری؛ پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ ایونٹ کا افتتاحی میچ 28 اگست کو ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔