ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر صاحبزادہ فرحان اور فخرزمان نے اس میچ میں 176 رنز کی ریکارڈ ساز اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی۔