قومی ہاکی کی بحالی کا مشن تیز، اولمپئین سمیع اللہ خان چیف سلیکٹر مقرر ہاکی کی ترقی کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے