پاکستان ہاکی لیگ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، افتتاحی سیزن 2027 میں ہوگا پاکستان ہاکی لیگ کو ملک میں ہاکی کی بحالی کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا جارہا ہے۔