تنزانیہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم عالمی مقابلوں کی میزبانی کے لیے تیار تنزانیہ رواں سال 8 سے 18 اگست تک عالمی کرکٹ چیلنج لیگ بی 2026 کی میزبانی کرے گا