مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویور شپ کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کوریج 10 زبانوں میں کی جارہی ہے اور 130 سے زائد ماہرین تجزیہ کار شائقین کو گہرا تجزیہ فراہم کر رہے ہیں۔