پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کل سے شروع ہوگی، قومی ٹیم پُراعتماد دونوں ٹیسٹ میچز عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کا حصہ ہوں گے۔