فیفا ورلڈ کپ میں شرکت اور اسپیس کی سیر بھی پاکستانی فٹبال کی برآمدات نہ بڑھا سکی جون کے دوران ملکی فٹبال کی برآمدات کا حجم ایک کروڑ 32 لاکھ 38 ہزار ڈالر رہا