فیفا ورلڈکپ فائنل کے بعد میدان ’جنگ‘ بن گیا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھڑک اٹھے آخری سیٹی بجتے ہی اسپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑی آمنے سامنے آ گئے