فیفا نے اپنی تجوری کے منہ کھول دیے، ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ اربوں کا انعام بھی منتظر 2022 کے ورلڈ کپ میں چیمپئن ارجنٹینا کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ملے تھے