لارڈز ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ، انگلش ٹیم مشکلات کا شکار
بارش کے باعث ٹاس دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہوا، جبکہ میچ کے دوران بھی وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے