سابق افغان بولر 38 برس کی عمر میں چل بسے شپور زادران افغانستان کرکٹ کی بنیاد رکھنے والی اہم شخصیات میں شامل تھے۔