ٹیسلا کی اڑنے والی اسپورٹس کار متعارف، راکٹ تھرسٹرز سے فضا میں قلابازیاں کمپنی کے مطابق نئی روڈسٹر ایک بار چارج ہونے پر 480 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرسکے گی