ٹک ٹاک پر خطرناک ڈرائیونگ کی ویڈیوز نے 7 افراد کی جان لے لی، حکومت حرکت میں آ گئی ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار 37 سالہ میتھیو بلیڈز اور 38 سالہ ٹام کلاف سمیت پانچ نوجوان شامل ہیں