ریلوے ٹریک کے درمیان سولر پینل کا کامیاب تجربہ، بجلی پیدا ہونے لگی یہ منصوبہ اپریل 2025 میں ایک سو میٹر طویل فعال ریلوے لائن پر شروع کیا گیا تھا۔