صرف دو افراد کی تیار کردہ ویڈیو گیم نے 25 دن میں ڈیڑھ کروڑ کاپیاں فروخت کرڈالیں پاکستان میں اس ویڈیو گیم کی قیمت 3.99 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔