چین نے توانائی کی بچت کرنے والی وژن چپ تیار کرلی تجربات میں اس چپ کو استعمال کرنے والے ایک نظام نے تصویر کی شناخت میں 87.3 فیصد درستگی حاصل کی