نجی گفتگو کو مزید محفوظ بنانے کے لیے واٹس ایپ کا بڑا اقدام اس سہولت سے صارف کسی مخصوص چیٹ کو دوسرے منسلک آلات پر ظاہر ہونے سے روک سکے گا۔