ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر، پی ٹی اے نے وجہ بتادی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر۔