گوگل کے نئے اے آئی ٹول نے ہلچل مچا دی، صرف 4 سیکنڈ میں تصویر تیار کمپنی کا نانو بنانا پرو ورژن بھی دستیاب ہے جو زیادہ طاقتور فیچرز کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے