Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرائیویسی، طاقت اور ڈیجیٹل دنیا کا نیا دور

پرائیویسی، طاقت اور ڈیجیٹل دنیا کا نیا دور

گزشتہ کئی دہائیوں سے سائنس فکشن فلموں اور ٹی وی سیریز میں ایک ایسے مستقبل کو دکھایا جاتا رہا ہے جہاں ٹیکنالوجی اتنی طاقتور ہوجاتی ہے کہ وہ انسانی رویوں پر اثر انداز ہونے لگتی ہے، معاشروں کی نگرانی کرتی ہے اور پرائیویسی اور آزادی کے روایتی تصورات کو چیلنج کرتی ہے۔ جو چیز پہلے دور کی خیالی بات لگتی تھی، وہ اب روزمرہ حقیقت بنتی جارہی ہے۔

Loading...