موبائل فونز کو سگنل دینے والا ہوا میں تیرتا ٹاور ایچ اے پی ایس نامی اس ایئر شپ کو 9 اگست کو امریکہ کے شہر روز ویل نیو میکسکو سے روانہ کیا گیا