چین کا نیوکلیئر کارگو شپ جو برسوں بغیر ایندھن کے چل سکے گا تھوریم فیول کم دباؤ پر کام کرتا ہے اور اس میں سیلف ریگولیٹنگ خصوصیت موجود ہے