بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر پی ٹی اے کا نیا الرٹ، والدین فوری یہ کام کریں بچوں کے روزانہ موبائل اور دیگر برقی آلات استعمال کرنے کا وقت محدود کیا جائے، والدین کو مشورہ