اب پاسپورٹ کی تجدید گھر بیٹھے کروائیں، حکومت نے نئی موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی نئی موبائل ایپ کے ذریعے پاسپورٹ کی تجدید اور دیگر خدمات آن لائن حاصل کی جاسکیں گی۔