واٹس ایپ نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے پیغام کو پہلے سے لکھ کر اس کی تاریخ اور وقت مقرر کرسکیں گے۔