اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا اس پیشکش کے ذریعے اسپیس ایکس نے تقریباً 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی