فیس بک اور میسنجر کی سروسز متاثر، صارفین کو لاگ ان میں مشکلات کا سامنا کچھ علاقوں میں انسٹاگرام کی ویب سائٹ پر بھی جزوی خرابیاں رپورٹ ہوئیں۔