واٹس ایپ نے اسرائیلی جاسوسی کمپنی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کا دعویٰ کردیا ایک ایسے ہیکنگ نیٹ ورک کا سراغ لگایا گیا جو اسرائیلی جاسوسی کمپنی سے منسلک ہے، واٹس ایپ