چین میں ٹریفک کنٹرول کے لیے روبوٹس تعینات، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل شہر کے مختلف مقامات پر 15 جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹس تعینات کیے گئے ہیں