چین نے 6 جی کی جدت اور ترقی کے لیے آزمائشی پروگرام شروع کردیا چین پہلے ہی 5 جی کی ترقی میں عالمی سطح پر قائدانہ حیثیت رکھتا ہے