چین کے لانگ مارچ – 12 بی راکٹ نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا مجموعی طور پر 647 واں فلائٹ مشن تھا