یوٹیوب نے اے آئی سے بنی ویڈیوز کی پہنچان کے لیے نیا سسٹم فعال کر دیا اس اقدام کا ویڈیوز کی رینکنگ، سفارشات یا مونیٹائزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا