انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے؛ ایلون مسک کا طنزیہ بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ ایلون مسک نے انسٹاگرام کو اس انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے