ملائیشیا بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے والے ممالک کی فہرست میں شامل حکومت نے موجودہ صارفین کی عمر کی دوبارہ جانچ کا بھی فیصلہ کیا ہے