یہ چھوٹی سی ٹپ کوئی اور آپ کا واٹس ایپ استعمال کررہا ہے بتاسکتی ہے ماہرین کے مطابق کسی نامعلوم ڈیوائس کا اکاؤنٹ سے منسلک ہونا لازمی طور پر واٹس ایپ ہیک ہونے کی علامت نہیں