گوگل کا مصنوعی ذہانت پر مبنی سرچ کا اعلان؛ صارفین کا شدید ردعمل گوگل نے روایتی سرچ بار کو مکمل طور پر نئے انداز میں پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔