میسج نہ کھولو تو کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر کی تفصیل سامنے آگئی فی الحال یہ سہولت چند آئی فون صارفین کو ٹیسٹ فلائٹ بیٹا پروگرام کے ذریعے دی گئی ہے