چین نے 4500 میٹر گہرائی تک پہنچنے والا جدید سمندری روبوٹ تیار کرلیا یہ روبوٹ مقامی طور پر تیار کردہ سات محوروں پر مشتمل ملٹی فنکشن ہائیڈرولک بازو سے لیس ہے