گوگل کی مفت جی میل سہولت محدود کرنے کی تیاری نئے اکاؤنٹس کو پہلے کی طرح 15 جی بی کے بجائے صرف 5 جی بی مفت اسٹوریج دی جاسکتی ہے۔