چین نے نئے سیٹلائٹس کا ایک گروپ خلا میں روانہ کر دیا
سیٹلائٹس کا یہ گروپ اسپیس سیل نظام کا حصہ بنے گا جو چین کے نچلے مدار کا ایک بڑا تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورک ہے