چین کی 2028 تک مریخ کا مکمل نقشہ بنانے کی تیاری چین کے مریخ پر موجود ژورونگ روور سے حاصل ہونے والی معلومات کو بھی نئے جیولوجیکل نقشے میں شامل کیا جائے گا