کیا مصنوعی ذہانت ہمارے سوچنے کی صلاحیت کو کم کررہی ہے؟ جب انسان خود سوچنے کے بجائے مشینوں پر انحصار کرنے لگتا ہے تو دماغی صلاحیتیں کم ہونے لگتی ہیں، ماہرین